کو لا لمپو ر : وزیر اعظم نریند ر مو دی دو ملکو ں کے دو رہ پر پہلے مر حلہ میں ملئیشیا ء کی دا رلحکو مت کو لا لمپو ر پہنچے ۔ مسٹر مو دی نے روا نہ ہو نے سے پہلے کہا کہ انکے دو رہ کے دوران وہ دو اہم سمٹ میں شر کت کر ینگے اور دو طر فہ ا جلا س میں شر کت کرینگے اور سرما یہ کا ری کیلئے را غب کر ینگے ۔ مسٹر
مو دی آ ج ا سیا ن۔ انڈیا سمٹ میں شر کت کر ینگے اور کل ایسٹ ایشیا ء سمٹ میں شر کت کر ینگے ۔ اس کے علا وہ ا پنے ہم ملیشیا ء کے ہم منصب نجیب ر زا ق اور چین ‘ جا پا ن اور نیو زی لینڈ کے وزیر اعظموں سے با ت چیت کرینگے ۔ مسٹر مو دی آ ج ا سیا ن بز نس اور انو سٹمنٹ سمٹ کو خطا ب کرینگے ۔ اس کے علا وہ مسٹر مودی انڈین نیشنل آرمی میمو ریل ما رکر جا کر خراْ ج پیش کرینگے ۔